مٹی کے برتنوں کا ہنر
یہ انسانی تاریخ کی قدیم ترین دستکاریوں میں شمار ہوتا ہے، اور سر زمین مدینہ کی وادیاں پانی اور نرم مٹی جيسے خام مال کی دستیابی کی وجہ سے اس کی تیاری کے لیے ممتاز ہیں ۔
یہ انسانی تاریخ کی قدیم ترین دستکاریوں میں شمار ہوتا ہے، اور سر زمین مدینہ کی وادیاں پانی اور نرم مٹی جيسے خام مال کی دستیابی کی وجہ سے اس کی تیاری کے لیے ممتاز ہیں ۔
یہ ایک ایسا ہنر جو تمام قوموں اور ادوار میں موجود ہے، یہ اپنے لوگوں کی فطرت اور ان کی عادات کے لحاظ سے مختلف ہے، یہ قدیم زمانے سے اہل مدینہ کے ساتھ وابستہ ہے اور وہ اس سے اپنی پیداوار کے تنوع میں ممتاز تھے۔
عمارتوں اور مکانات کے اگلے حصے کے خوبصورت نقش و نگار سے وابستہ ایک دستکاری ہے، اور یہ نقش و نگار کی دستکاری میں سب سے نمایاں اقسام میں سے ایک ہے جو ماضی میں مدینہ کو ممتاز کرتی تھی۔
ایک ایسا پیشہ ہے جسکا شمار مدینہ منورہ کے اہم ترین موروثی دستکاری ورثے میں ہوتا ہے، جس پر کاریگروں نے صدیوں سےمشق و تجربہ کو جاری رکھا اور اس پیشے کو نسل در نسل منتقل کیا ہے۔
مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی کثرت اور اس کثرت کا مدنی معاشرے پر اثر اس ہنر کے ذریعے نظر آتا ہے، یہ دستکاری مختلف مصنوعات کی تیاری میں کھجور کے پتے ، شاخ وغیرہ کو استعمال کرتی ہے۔
عظیم سماجی اور اقتصادی اہمیت رکھنے والا ایک قدیم پیشہ ۔ کیونکہ اس کا تعلق سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں سے زیورات کی تیاری سے ہے۔
جانوروں کی کھالوں کے استعمال اور انہیں معاشرے میں متعدد استعمال کے ساتھ مصنوعات میں تبدیل کرنے پر مبنی ایک ہنر۔
سقایہ مدنی معاشرے کا امتیاز ہے، یہ لوگ (سقائین) پانی کی سپلائی اور اسے پلانے کے کا م سے منسلک تھے۔
کپڑوں کو رنگنے اور سجانے پر مبنی ایک قدیم ہنر، اور قدرتی آلات کا استعمال کرتے ہوئے کپڑوں کے لیے مناسب رنگ پیدا کرنا۔
علم اور تجربات کے مجموعے پر مبنی ایک روایتی ہنر جو کاریگر کے ہاں مختلف بیماریوں کے علاج کی مشق کا حصہ ہے۔
یہ مدینہ کیے معاشرے کا ایک قدیم پیشہ ہے، علاج، غذائیت اور کاسمیٹک مصنوعات کی تیاری کے لیے قدرتی حل پیدا کرنے پر مبنی ہے۔
مخصوص متعارف طریقے سے روئی سے بنی اشیاء کا ہنر ۔
یہ لوگوں کی روزمرہ کی ضروریات کے لیے متعدد اوزار بنانے کے لیے دھات اور لوہے پر مبنی ایک قدیم دستی پیشہ ہے۔
اس کے مالک کو (مھرجی) کہا جاتا ہے، اور یہ ایک ایسا ہنر ہے جس کا تعلق قدیم ترین اوزاروں سے ہے جو ماضی میں لوگوں کے درمیان دستاویزات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔اور حکمرانوں اور ریاستی اہلکاروں کو اس کی ضرورت رہتی تھی۔
ایک قدیم لوک ہنر جو رسیوں کو بل دینے کی مہارت پر مبنی ہے جس میں کھجور کے درخت کو باندھنے اور بھاری چیزوں کو کھینچنے سمیت استعمال کے متعدد آلات بنائے جاتے ہیں ۔