مسجد نبوی کی لائبریری
مقام لائبریری مسجد نبوی کے اندر ہے، جسے سالانہ (700 ہزار) سے زیادہ زائرین دیکھتے ہیں، اور اس کے قیام کو اسّی سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیاہے ، اور یہ خطے کے نمایاں ترین علمی اور ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔
ایک ایسی جگہ جو مدینے کے ذائقے اور علاقائی پکوان اور دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے مقبول پکوانوں کے مدنی ذوق سے ملاپ کے تجربے(اس کو کھا کر آزمانے) کے لیے مشہور ہے ۔
قدیم اور مستند شہری ریستورانوں کے درمیان میں ایک ناقابل تلافی تجربہ جسے ایک شناخت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو کہ روایتی روح اور شہری لوک زندگی کو محفوظ رکھتا ہے جو اسلامی دنیا کی ثقافتوں، ذائقوں اور کھانا پکانے کے طریقوں کو ملاتا ہے۔ اسے ایک منفرد سیاحتی مقام سمجھا جاتا ہے لہذا مدینہ کے بہت سے زائرین اور سیاح ادھر آتے ہیں۔
پکوان بازار ریستورانوں میں ایک انوکھا تجربہ پیش کرتی ہے، کیونکہ اس میں 60 سے زائد دکانیں ہیں جو مختلف مشہور پکوان پیش کرنے میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں مگن دکھائی دیتی ہیں، اور بازار میں دنیا بھر سے لوگ مقامی مقبول پکوان آزمانے کے لیے آتے ہیں۔
اس(بازار) کی اہمیت اس بات سے نظر آتی ہے کہ یہ مختلف قومیتوں کے زائرین اور سیاحوں کو مدنی روایتی کھانے کے تجربے کی طرف راغب کرتا ہے۔ تاکہ زائر موجودہ دور کے بازار میں ماضی کے ذائقے سے لطف اندوز ہو۔
مارکیٹ میں 60 سے زائد ریستوراں موجود ہیں جو مختلف قسم کے مشہور پکوان پیش کرتے ہیں، جیسے: مندی، مظبی، كــوارع، کباب اور ہر قسم کی مچھلی، اسلامی دنیا کے مختلف کھانوں کے حیرت انگیز تنوع کے ساتھ جو مدنی ذائقے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔ جیسے کابلی، بخاری، فرائڈ، اور اوجڑی، منٹیو اور یغموش وغیرہ۔
ان مقبول مدنی پکوانوں کا ایک خاص مقام اور خوبصورت یاد ہر اس شخص کے دل میں ہے جس نے مدینہ رسول ﷺ کا دورہ کیا ۔
پکوان بازار چالیس سال سے زیادہ پراناہے جو کہ مدینہ کی سماجی زندگی کا حصہ اور مدینہ کے لوگوں اور سیاحوں کے لیے ایک اہم منزل سمجھی جاتی ہے۔مدینۃ منورہ کی میونسپلٹی نے اسے جامع اور جدید طریقے سے بحال کیا ہے۔ ایک ایسے ڈیزائن کے ساتھ جو اس ورثے کی نمائندہ ہے جس کے لیے مدینہ منورہ مشہور ہے،اور یہ سب ایک جامع پروجیکٹ کے ذریعے جو بازارکو مدینہ کے لوگوں اور سیاحوں کے لیے ایک اہم مقام دیتا جس سے اس کی اہمیت و منزلت نظر آتی ہے۔
مقام لائبریری مسجد نبوی کے اندر ہے، جسے سالانہ (700 ہزار) سے زیادہ زائرین دیکھتے ہیں، اور اس کے قیام کو اسّی سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیاہے ، اور یہ خطے کے نمایاں ترین علمی اور ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔
مدینہ میں خواتین کے لیے ایک مقبول، بازار، جس میں خاندانوں کے ہاتھوں سے بنی دستکاری اور تخلیقی دستکاری کی مصنوعات پیش کی جاتی ہیں۔