قربان روڈ

  • اینٹری ٹکٹ کی ضرورت نہیں اینٹری ٹکٹ کی ضرورت نہیں

ایک زندہ دل شاہراہ جو مختلف دکانوں، ریسٹورنٹ وغیرہ پر مشتمل ہے اور مسجد نبوی کے بالکل قریب واقع ہے,

شارع قربان مسجد نبوی کے قریب ایک زندہ دل شاہراہ جو دکانوں اور ریستورانٹ سے بھری ہوئی ہے، یہ شاہراہ خاص طور پر ریستورانوں اور مشہور قومی کھانوں کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ اس لیے کہ اس شاہراہ کا امتیاز اس پر واقع طباخہ مارکیٹ ہے، طباخہ مارکیٹ ریستورانوں سے بھرا بازار ہے جو مختلف قسم کے بین الاقوامی کھانے پیش کرتے ہیں۔

وجہ تسمیہ:

کہا جاتا ہے کہ قربان ایک شخص تھا جس کا ایک باغ میں کنواں تھا، اس شخص کے نام پر یہ علاقہ بھی قربان کے نام سے مشہور ہوگیا اور اس شاہراہ کا نام شاہراہ قربان پڑگیا ۔

اسکا محل وقوع:

قربان سٹریٹ مسجد نبوی کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ سٹریٹ شاہ فیصل روڈ سے ملتی ہے۔

جغرافیائی محل وقوع