نبوی مساجد(2)

نبوی مساجد(2)

2 گھنٹے

اس ٹور میں آپ متعدد تاریخی مساجد کو جانیں گے جو کہ سیرت النبیﷺ سے جڑی ہوئی ہیں۔

  • بغیر ٹکٹ بغیر ٹکٹ
  • مسجد مسجد
  • گاڑی گاڑی
وجہہ سفر

سفر کا آغاز:

مسجد قبلتین سے روانگی

1
دو قبلوں والی مسجد 25 منٹس
دو قبلوں والی مسجد

مدینہ منورہ کی ایک اہم ترین تاریخی مسجد جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و توقیر فرمائی اور ان کی خواہش اور امید پوری کی کہ قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف منتقل کیا گیا اور رب تعالی کی وحی سے ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہو گئی ۔ ارشاد ربانی ہےترجمہ : سو ہم آپکو اس قبلہ کی طرف متوجہ کرینگے جس سے آپ خوش ہو جائینگے۔ مزید

اس کے بعد مسجد الفتح کیجانب روانگی

2
مسجد فتح 20 منٹس
مسجد فتح

مسجد فتح ان مساجد میں سے ایک مسجد ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تھی اور ان أحزاب کے خلاف دعا فرمائی تھی جو مسلمانوں سے لڑنے کے لیے مدینہ کے گرد جمع ہوئے تھے۔ آپ کی دعا بدھ کے روز ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوی۔ مزید

مسجد سقیا کی جانب روانگی

3
مسجد سقیا 15 منٹس
مسجد سقیا

اس جگہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاء کی برکت اہل مدینہ کے لیے برکتوں کا فیضان جاری ہوا، یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کو حرم قرار دیا ۔ مزید

مسجد بنی دینار (مسجد المنارتین) کی جانب روانگی:

4
مسجد بنی دینار (مسجد المنارتین): 15 منٹس
مسجد بنی دینار (مسجد المنارتین):

یہاں رسول اللہ ﷺ بکثرت نماز ادا فرماتے تھے۔

سفر کا اختتام:

اس طرح سیرت النبی ﷺ سے جڑی نبوی مساجد کا ٹور مکمل ہوا۔

سفارش کردہ ٹرپس