بچوں کے ساتھ ٹور

بچوں کے ساتھ ٹور

4 گھنٹے

بچوں کے ساتھ ٹور جہاں وہ تفریح کے ساتھ بہت کچھ سکھیں گے

  • بچوں کیلئے مناسب بچوں کیلئے مناسب
  • پیدل سفر پیدل سفر
  • گاڑی گاڑی
  • فیملی کیلئے مناسب فیملی کیلئے مناسب
وجہہ سفر

سفر کا آغاز:

مسجد نبوی ﷺ سے قباء کیجانب روانگی جہاں بازار اور تفریح گاہ واقع ہے۔

1
قباء انٹرفیس 45 منٹس
قباء انٹرفیس

یہ مدینہ کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو پرانے محلوں کے بیچ میں اس کے اسٹریٹجک محل وقوع اور اس کے تعمیراتی انداز کی وجہ سے جو ماحول اور شہری ورثے سے ہم آہنگ ہے۔ مزید

ثقافتی بازار میں واقع واکنگ ایریا اور بچوں کیلئے سائیکل

2
قباء  ایونیو(واکنگ ٹریک) 60 منٹس
قباء ایونیو(واکنگ ٹریک)

ایک مکمل سیاحتی مقام جو متعدد تہواروں تقریبات اور سرگرمیوں اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے اور زائرین کو مدینہ منورہ کی اسلامی اور تاریخی عظیم یادگاروں سے جوڑتا ہے۔ مزید

پرندوں کا نظارہ کرنے کیلئے اوسیہ مقام کیجانب

3
الاوسیہ کی پناہ گاہ 50 منٹس
الاوسیہ کی پناہ گاہ

ایک خوبصورت اور منظم انداز میں الاوسیہ ریزروکو پرندوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔تاکہ اسےاہل علاقہ کے لیے ایک قدرتی اور نمایاں سیاحتی مقام بنایا جا سکے۔ مزید

ملک فہد گارڈن کیجانب روانگی اور مختلف کھیل وتفریح

4
کنگ فہد پارک 120 منٹس
کنگ فہد پارک

یہ خاندان کی تمام تفریحی اور ثقافتی تقاضوں کو پورا کرتا ہے، اور آرام، تفریح اور کھیلوں میں ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔ مزید

سفر کا اختتام:

یہاں بچوں کے ساتھ ٹور اختتام پذیر ہوا

سفارش کردہ ٹرپس