احد کا سفر

احد کا سفر

2 گھنٹے

ایک تاریخی اور ایمانی سفر جہاں ماضی آپ سے مخاطب ہوتا ہے،اور جس میں آپ ان مقامات کو دیکھتے ہیں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، جہاں نماز پڑھی۔ اور(اسی سفر میں) آپ اس جگہ رکیں گے جس نے مسلمانوں کی عظیم ترین جنگوں میں سے ایک جنگ کا مشاہدہ کیا اور اس کے شہدا کو اپنے اندر سمایا ۔

  • بچوں کیلئے مناسب بچوں کیلئے مناسب
  • بغیر ٹکٹ بغیر ٹکٹ
  • مسجد مسجد
  • گاڑی گاڑی
  • بس بس
  • فیملی کیلئے مناسب فیملی کیلئے مناسب
  • کھلا کھلا
وجہہ سفر

سفر کا آغاز

مسجد شیخین کی زیارت

1
مسجد شیخین 10 منٹس
مسجد شیخین

ایک قدیم مسجد جو اس مقام پر تعمیر کی گئی ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ احد کے لیے جاتے وقت خیمہ زن ہوے اور اپنے لشکر کا جائزہ لیا تھا۔ یہاں آپ نے اپنے صحابہ میں سے جنگجو افراد کو منتخب کیا اور عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ اسی مقام پر آپ نے رات گزاری۔ مزید

تیر اندازوں کے پہاڑ کی طرف جانا۔

2
جبل رماۃ 30 منٹس
جبل رماۃ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد کے موقع پر مسلمانوں کی پشت کی حفاظت کے لیے میدان احد کے پاس ایک پہاڑی پر پچاس تیر اندازوں کو کھڑا کیا اور ان کو حکم دیا کہ جو مرضی حالات ہوں اپنی پوسٹ نہیں چھوڑنی۔ مگر انہوں نے آپ کے فرمان کی خلاف ورزی کی جس کے نتیحہ میں مسلمانوں کو سخت ہزیمت اٹھانی پڑی۔ مزید

شہداء کے قبرستان کی طرف جانا

3
شہداء احد  کا میدان 50 منٹس
شہداء احد کا میدان

.مدینہ کی مشہور یادگاروں میں سے ایک، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاتے اور اس کے شہداء کے لیے مغفرت کی دعا کرتے۔ مزید

سفر کا اختتام:

اس طرح، آپ نے جنگ احد سے وابستہ اہم ترین مقامات کوجاننے میں اپنا سفر مکمل کر لیا ہے۔

سفارش کردہ ٹرپس