مدینہ منورہ ریسرچ و سٹڈیز سینٹر

  • موجود موجود
  • خارجی + داخلی خارجی + داخلی

مرکز بحوث ودراسات المدینہ المنورہ مدینہ سے متعلق بحوث اور علمی دراسات کا مرکز ہے۔ اس مرکز کے قیام کا مقصد مدنی ثقافت کی نشر و اشاعت اور قومی وابستگی کے جذبات کی بڑھوتگی ہے۔

اسکی تاسیس:

• اس مرکز کا قیام میر عبدالمجید بن عبدالعزیز آل سعود ‏ کے ایک تاحیات خیراتی وقف کی بنیاد پر کیا گیا تھا – اس مرکز کی ادارت سب سے پہلے امیر عبد المجید نے خود سنبھالی، اس کے بعد مدینہ کے باقی گورنر اس مرکز کی ادارت کا چارج سنبھالتے رہے

• ملک سلمان نے بھی 1432ھ میں اس کی ادارت سنبھالی تھی جب وہ مدینہ کا گورنر تھے۔

• 1436ھ میں اس کی ادارت کی ذمہ داری امیر فیصل کے حصہ میں آئی۔

اسکے مقاصد:

• مدینہ سے متعلق دراسات اور بحوث کا انشا

• مدینہ سے متعلق معلومات اور تحقیق فراہم کرنے میں قائدانہ کردار کی ادائیگی

• مدینہ کی تاریخ اور تہذیب کے بارے میں معرفت کو فروغ دینا

• مقامی اور بین الاقوامی تحقیقی اور مطالعاتی مراکز، ماہرین اور محققین کے ساتھ نتیجہ خیز تعاون

اسکا محل وقوع:

مدینہ ریسرچ اینڈ اسٹڈیز سینٹر مدینہ کے جنوب میں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز روڈ پر واقع ہے اور مسجد نبوی سے تقریباً 5.4 کلومیٹر دور ہے۔

جغرافیائی محل وقوع
گھومنا 360