قباء ایونیو(واکنگ ٹریک)
ایک مکمل سیاحتی مقام جو متعدد تہواروں تقریبات اور سرگرمیوں اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے اور زائرین کو مدینہ منورہ کی اسلامی اور تاریخی عظیم یادگاروں سے جوڑتا ہے۔
ایک مکمل سیاحتی مقام جو متعدد تہواروں تقریبات اور سرگرمیوں اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے اور زائرین کو مدینہ منورہ کی اسلامی اور تاریخی عظیم یادگاروں سے جوڑتا ہے۔
یہ خاندان کی تمام تفریحی اور ثقافتی تقاضوں کو پورا کرتا ہے، اور آرام، تفریح اور کھیلوں میں ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔
ایک خوبصورت اور منظم انداز میں الاوسیہ ریزروکو پرندوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔تاکہ اسےاہل علاقہ کے لیے ایک قدرتی اور نمایاں سیاحتی مقام بنایا جا سکے۔
ایک تاریخی سیاحتی مقام جو کہ نمایاں ترین زرعی مقامات میں سے ایک ہے جو اس خطے کی فطرت اور ورثے کی حکایت بیان کرتا ہے اور زرعی پیداوار کی کثرت اسے ممتاز بناتی ہے۔
مدینہ کے رہائشیوں اور زائرین کے لیے ایک منفرد آؤٹ لیٹ، اور اسے ترقی اور کمیونٹی کی سرمایہ کاری کا نمونہ سمجھا جاتا ہے۔
یہ جدید عناصر کو تاریخی جہت کے ساتھ جوڑتا ہے، اور علاقے کے رہائشیوں اور آنے والوں کے لیے ایک آؤٹ لیٹ بناتا ہے۔ واک وے تاریخی یادگاروں کاتخلیقی شاہکار ہے:
یہ مدینہ کے سب سے بڑے اور اہم میدانوں میں سے ایک ہے جو پیدل چلنے کی مشق کے لیے موزوں ہے۔ طویل مسافتوں میں پیدل چلنےکے لیے اولین راستہ
قباء بولیفارڈ ایک شاندار شاپنگ مال جس میں متعدد کیفے، رسٹورنٹ، داخلی و خارجی بیٹھنے کی جگہ وغیرہ ہیں۔
طریق سلطانہ مسجد نبوی کی طرف جانے والی ایک سڑک ہے جس میں مخصوص ریستوراں اور کیفوں کے علاوہ مشہور مقامی اور بین الاقوامی برانڈز کی دکانیں بھی ہیں۔
حدیقہ امیر محمد بن عبدالعزیز جبل احد کے دامن میں ایک بہترین مقام میں واقع ہے۔ یہ پارک فیملییز کے تفریح کرنے لیے بہترین مقام ہے۔
مدینہ منورہ میں ایک ابھرتا ہوا جدید مقام ہے جس کی خصوصیات میں حیرت انگیز نظارے، خوبصورت سر سبز و شاداب مقامات ، اور مختلف سیاحتی سہولیات ہیں۔
ایک مختلف شاندار ماحول اور خیالی منظر جو پہاڑوں اور کھجور کے درختوں سے قدرتی طور سے گھرا ہے ایک عظیم الشان بلند معیار کا ہے جو تجربہ میں زائرین کے لئے بے مثال ہے۔