خندق

خندق

2 گھنٹے

ایسا ٹور جہاں آپ محتلف تاریخی مقامات جیسے غزوہ خندق کا مقام،اور وہ جگہ جہاں آپ ﷺ کا خیمہ نصب کیا گیا، اورایک عظیم معجزہ قلیل مقدار میں کھانا پورے لشکر کیلئے کافی ہوا رونما ہوا۔

  • بغیر ٹکٹ بغیر ٹکٹ
  • مسجد مسجد
  • گاڑی گاڑی
  • کھلا کھلا
وجہہ سفر

سفر کا آغاز:

شیخین کے مقام کیجانب

1
مسجد شیخین 10 منٹس
مسجد شیخین

ایک قدیم مسجد جو اس مقام پر تعمیر کی گئی ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ احد کے لیے جاتے وقت خیمہ زن ہوے اور اپنے لشکر کا جائزہ لیا تھا۔ یہاں آپ نے اپنے صحابہ میں سے جنگجو افراد کو منتخب کیا اور عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ اسی مقام پر آپ نے رات گزاری۔ مزید

اس کے بعد مسجد الفتح کیجانب روانگی

2
مسجد فتح 20 منٹس
مسجد فتح

مسجد فتح ان مساجد میں سے ایک مسجد ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تھی اور ان أحزاب کے خلاف دعا فرمائی تھی جو مسلمانوں سے لڑنے کے لیے مدینہ کے گرد جمع ہوئے تھے۔ آپ کی دعا بدھ کے روز ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوی۔ مزید

بنی حرام کے غار کیجانب

3
غار بنی حرام: 20 منٹس
غار بنی حرام:

وہ مقام جہاں کچھ صحابہ کرام نے آپ ﷺ کی حفاظت کیلئے پہرا دیا۔

سفر کا اختتام:

یہ ٹور کا اختتام ہوا

سفارش کردہ ٹرپس