پکوان بازار
ایک ایسی جگہ جو مدینے کے ذائقے اور علاقائی پکوان اور دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے مقبول پکوانوں کے مدنی ذوق سے ملاپ کے تجربے(اس کو کھا کر آزمانے) کے لیے مشہور ہے ۔
ایک ایسی جگہ جو مدینے کے ذائقے اور علاقائی پکوان اور دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے مقبول پکوانوں کے مدنی ذوق سے ملاپ کے تجربے(اس کو کھا کر آزمانے) کے لیے مشہور ہے ۔
مقام لائبریری مسجد نبوی کے اندر ہے، جسے سالانہ (700 ہزار) سے زیادہ زائرین دیکھتے ہیں، اور اس کے قیام کو اسّی سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیاہے ، اور یہ خطے کے نمایاں ترین علمی اور ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔
مدینہ میں خواتین کے لیے ایک مقبول، بازار، جس میں خاندانوں کے ہاتھوں سے بنی دستکاری اور تخلیقی دستکاری کی مصنوعات پیش کی جاتی ہیں۔
مدینہ کے پرانے علاقوں کا ایک نمونہ، جہاں پرانی یادیں تازہ ہوتی ہیں، اور جہاںموجودہ دور کی خوبصورتی بھی زندہ ہے ۔
ایک ہی چھت کے نیچے سب سے مشہور مقامی اور بین الاقوامی اسٹورز، ایک اعلیٰ اور ممتاز خریداری کے ماحول میں
ایک ایسی منزل جو ایک ہی وقت میں خریداری اور تفریح کے مزے کو یکجا کرتی ہے، اور زائرین کو ایک ناقابل فراموش تجربہ فراہم کرتی ہے۔
یہ مدینہ کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو پرانے محلوں کے بیچ میں اس کے اسٹریٹجک محل وقوع اور اس کے تعمیراتی انداز کی وجہ سے جو ماحول اور شہری ورثے سے ہم آہنگ ہے۔
ایک بہت بڑی اور متنوع لائبریری جو مدینہ کی سب سے بڑی پبلک لائبریری شمار ہوتى ہے، اور یہ پچاس سال سے زیادہ پہلے قائم کی گئی تھی۔ یہ خطے کے نمایاں ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔
یہ پروجکٹ معاشرتی عمارتوں کی نمائندگی کی چھلک ہے۔
مدینہ کا سب سے بڑا انٹرایکٹو بولنگ ہال۔
-