وادی عقیق

وادی عقیق

2 گھنٹے

اس ٹور میں اآپ حسین ماضی اور خوبصورت حال کا امتزاج دیکھیں گے، ٹور کی ابتدا تاریخی نقوش کو دیکھنے سے ہوگی، پھر عروہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ کے قدیم طرز پر بنے عظیم گھر کو دیکھیں گے، اور ٹور کا اختتام وادی عقیق میں واکنگ ٹریک پر ہوگا۔

  • بچوں کیلئے مناسب بچوں کیلئے مناسب
  • بغیر ٹکٹ بغیر ٹکٹ
  • پیدل سفر پیدل سفر
  • گاڑی گاڑی
  • فیملی کیلئے مناسب فیملی کیلئے مناسب
  • کھلا کھلا
وجہہ سفر

سفر کا آغاز:

گاڑی کے ذریعے مسجد ذی الحلیفہ (المیقات) کیجانب روانگی

1
مسجد میقات 20 منٹس
مسجد میقات

یہ تاریخ مدینہ کی نمایاں ترین نشانیوں میں سے ایک ہے بیت العتیق (بیت اللہ)کو دیکھنےکا قصد کرنے والے مدینہ کے لوگ اوردیگر وہاں سے گزرنے والے یہاں آتے ہیں۔ دنیا کی ظاہری زیب و زینت سے دور احرام میں ایمان سے بھرپور اس سفر پر نکلتے جب کہ وہ محض خدا اور آخرت کے گھر کی امید رکھتے ہیں۔ مزید

تاریخی نقوش کی جگہ کیجانب روانگی

2
تاریخی نقوش کا علاقہ 15 منٹس
تاریخی نقوش کا علاقہ

پتھروں پر موجود زمانہ قدیم کے نقوش

عروہ بن زبیر کےعظیم مکان اور کنویں کیجانب روانگی

3
عروہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ کا محل 20 منٹس
عروہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ کا محل

عروہ بن زبیر کا یہ محل وادی عتیق کے کنارے اس قدر اونچائی پر واقع ہے کہ اس سے وادی عتیق کا تظارہ کیا جاسکتا ہے۔ یہ محل طبعی عوامل کے مقابلے میں ثابت قدمی کی عظیم داستان سناتا ہے۔ مزید

وادی عقیق گزر گاہ کیجانب روانگی

4
وادی العقیق واک وے 62 منٹس
وادی العقیق واک وے

یہ جدید عناصر کو تاریخی جہت کے ساتھ جوڑتا ہے، اور علاقے کے رہائشیوں اور آنے والوں کے لیے ایک آؤٹ لیٹ بناتا ہے۔ واک وے تاریخی یادگاروں کاتخلیقی شاہکار ہے: مزید

سفر کا اختتام:

یہاں وادی عقیق کا ٹور اختتام پذیر ہوا

سفارش کردہ ٹرپس